کیا ایسا ممکن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

AMERICAN

محفلین
سلام ٹو آل
میرا آج کا سوال کچھ اس طرح ہے کہ جب بلاگ بنائیں تو ہمارا دل چاہتا کہ ہماری فلاں تحریر ہر وقت ہمارے بلاگ کے پہلے صفحے پر نظر آئے ۔ کیا ایسا کرنا ممکن ہے ۔ اگر ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کس طرح ۔ جواب کے لیے منتظررررررررررررررررررر۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
امریکن، اسے Sticky یا چسپاں پوسٹ کہتے ہیں اور یہ بلاگ سوفٹویر یا بلاگ ہوسٹ پرووائیڈر پر منحصر ہے کہ وہ یہ فیچر مہیا کرتا ہے یا نہیں۔ ورڈ پریس میں چسپاں پوسٹ کے بارے میں ذیل کے ربط پر کچھ انفارمیشن موجود ہے:

Wordpress Sticky Posts
 

AMERICAN

محفلین
:( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :(

دوست ابھی کہاں ابھی تو مسئلہ وہیں‌کا وہیں ہے۔
نبیل بھائی کے دیئے ہوئے بھی ہنٹس بھی کام نہیں‌ آئے۔
 

دوست

محفلین
آپ کے پاس کونسا بلاگ ہے۔
اس کے بعد دیکھتے ہیں اس پر کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے
 
Top