1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

حبیب جالب کہاں قاتل بدلتے ہیں۔۔۔۔

احمد ابراہیم نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 23, 2016

  1. احمد ابراہیم

    احمد ابراہیم محفلین

    مراسلے:
    24
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    کہاں قاتل بدلتے ہیں فقط چہرے بدلتے ہیں
    عجب اپنا سفر ہے فاصلے بھی ساتھ چلتے ہیں

    بہت کم ظرف تھا محفلوں کو کر گیا ویراں
    نہ پوچھوحال یاراں شام کوجب سائے ڈھلتے ہیں

    وہ جسکی روشنی کچے گھروں تک بھی پہنچتی ہے
    نہ وہ سورج نکلتا ہے نہ اپنے دن بدلتے ہیں

    حبیب جالب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  2. توصیف یوسف مغل

    توصیف یوسف مغل محفلین

    مراسلے:
    413
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عمدہ انتخاب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. احمد ابراہیم

    احمد ابراہیم محفلین

    مراسلے:
    24
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
     
  4. ملک سعدی

    ملک سعدی محفلین

    مراسلے:
    6
    لاجواب انتخاب
     

اس صفحے کی تشہیر