انور مسعود کھٹکا ۔ انور مسعود

فرخ منظور

لائبریرین
کھٹکا
راہ چلتے ہوئے ناگاہ دبوچیں مجھ کو​
یہ تماشا سرِ بازار دکھانے لگ جائیں​
مجھ کو انورؔ یہی دھڑکا سا لگا رہتا ہے​
ملنے والے مری سیلفی نہ بنانے لگ جائیں​
31،جنوری 2016
(انور مسعود)
 
Top