تعارف کچھ کھ بھی نھیں سکتے مجبور ھیں اف الله چپ ره بھی نھیں سکتے..

مریم

محفلین
السلام علیکم!!!!!اب مجبوری تو ھماری دیکھئیے کسی کی تعرفیه تحریر پڑھ کر ھم سے بھی اپنا نزک سا دل سمبھالا نھیں جا ره تھا...بس ٹهان لی اپنا تعرف کرانے کی.....اب یھ بھی سمجھ نھیں آ رھی کیا لکھوں اور کیا نھیں مگر بات بڑھانے کے لئیے کچھ لکھنا تو پڑے گا ھی :) اردو تو ھمیں آتی نھیں کھ آپ سب معززین کے شایان شان لکھ سکیں مگر امید ھے کھ آپ سب ھمیں اردو سکھانے کی پوری کوشش کرں گے کیوں دماغ اور عقل دونوں ھی نپی تلی ھیں ھمارے پاس...
 

نایاب

لائبریرین
وعلیکم السلام
محترم مریم بہنا بٹیا جی
آپ کو محفل اردو میں دلی خوش آمدید
اردو ہے جس کانام ۔۔۔۔ یہ خود ہی سکھا دیتی اپنا آپ ۔
بس یقین سے بھرپور نیت ہو ارادہ ہو کوشش کی ہمت ہو ۔
یہ اردو کا چمن ہے اس کے گوشوں کی سیر کیجئے ۔ اپنی رائے کا اظہار کیجئے ۔
بات چل نکلے گی اور محفل کے پرخلوص اراکین سے آپ کی اجنبیت بھی جلد دور ہوجائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 

رحمن ملک

محفلین
و علیکم السلام ؛کے بعد آپ کی اردو پڑھ کر دل باغ باغ ھو گیا ۔ایک وقت تھا کہ ہم بھی ایسی ہی توتلی اردو داغا کرتے تھے ۔پر اردو محفل کے معزز اراکین نے ہماری اردو کی وہ آبیاری کی کہ الحمدللہ اب ہم بھی اچھی اردو لکھنا اور پڑھنا جان گئے ہیں۔
 
Top