کچھ کلام

Zahidg21

محفلین
فرق صرف اتنا تھا

تیری ڈولی اٹھی
میرا میات اٹھی

پھول تجھے پر بھی پیرے
پھول مجھے پر بھی پیرے

تو سجھ کر گئ
مجھے سجھایا گیا

شھنایاں تیری بھی تھی
دوست میرے بھی تھیں

محفل وہاں بھی تھا
لوگ یہاں بھی تھیں

اپ کے ہسنےوالاے
میرے رونے والاے

دو پھول تیری پہ بھی تھے
دو پھول میرےپہ بھی تھے

تیری نکاح پڑھایا گیا
میری جنازہ پڑھایا گیا

تھجے اپنایا گیا
مجھے دفنایا گیا

فرق صرف اتنا تھا
 
Top