کچھ نئی فیچرز کا استعمال

نبیل

تکنیکی معاون
فورم اپگریڈ کے دوران جو سب سے اہم فیچر شامل ہوئی ہے وہ ہے ذیلی فورمز (Sub-forums) کی۔ آج میں نے بطور تجربہ اس فیچر کا پہلا استعمال کیا ہے۔ کچھ عرصہ قبل میں نے فورم کی تنظیم نو پر گفتگو شروع کی تھی میں اعجاز اختر صاحب نے ادبی فورمز سیٹ اپ کرنے پر تجاویز دی تھیں جن پر میں نے من و عن عمل کر دیا ہے۔ اسے ملاحظہ فرمائیں اور آپ محفل فورم کے دوسرے حصوں میں اس جیسی ترتیب چاہتے ہیں تو اپنی رائے سے آگاہ کریں۔

شکریہ۔
 
جی یہ متفرقات کے سلسلہ میں بہت سے موضوعات ہیں جنکی الگ سے گروہ بندی کی جاسکتی ہے۔ اگر کردیں تو کیاہی اچھا ہو
 

نبیل

تکنیکی معاون
ڈاکٹر صاحب، آپ فرمائیں تو سہی کہ آپ کیا گروپنگ دیکھنا چاہتے ہیں چوپالوں کی۔
 

اجنبی

محفلین
ویسے میرا خیال تھا کہ گپ شپ یا متفرقات میں سے کسی ایک فورم کا وجود ہی کافی ہوجاتا ہے ۔ کیونکہ دونوں کا مطلب تو یہی ہے کہ مختلف موضوعات سے متعلق
 
Top