کچھ تصاویر میرے کیمرے کی آنکھ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔

مغزل نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 21, 2008

  1. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کچھ تصاویر میرے کیمرے کی آنکھ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    آگ ( لیاقت آباد ڈاکخانہ ) ۔۔۔۔۔۔۔۔ جس دن 9 وکیلوں کو جلا کر مارا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ اپریل2008

    [​IMG]

    کلری جھیل کے مناظر :

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    کتے ٹہلانے کا منظر ۔۔۔۔۔۔۔ ایک کتا سوا لاکھ کا ۔۔۔۔۔ ( میراں محمد شاہ روڈ ۔۔ کارساز )

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
  2. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شکریہ الف نظامی صاحب اور عمار ضیا خان ۔۔۔
    بہت شکریہ
     
  3. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بڑی بات ہے زندہ ہی سوا لاکھ کا ہے، ہم نے تو سنا تھا کہ مرنے کے بعد سوا لاکھ کا ہوتا ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    مغل صاحب یہ لال قلعہ کے برابر والی سنسان سی شاہراہ میری روز کی گزرگاہ ہے۔ آپ یہاں ہی ہوتے ہیں۔
     
  5. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    بہت خوب ۔۔۔
    یہ بلیوں کے برابر کتے ، اور ایک سوا لاکھ کا ؟ بڑی زیادتی کی بات ہے۔
    وسلام
     
  6. جیا راؤ

    جیا راؤ محفلین

    مراسلے:
    1,888

    وہ تو ہاتھی ہوتا ہے۔۔۔۔ :grin: :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. جیا راؤ

    جیا راؤ محفلین

    مراسلے:
    1,888
    مغل جی۔۔۔ عنوان دیکھ کر تو ہم سہم گئے تھے کہ آپ کے کیمرے کی ساری تصاویر, اس دھاگے میں آپ کی پوسٹ کی ہوئی پہلی تصویر جیسی ہونگی۔۔۔۔ :(:(
    مگر شکر ہے آپ نے اس بار ہاتھ ہلکا رکھا۔۔۔۔ :) :)

    تصاویر شئیر کرنے کا شکریہ۔۔۔ :):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہت شکریہ طالوت اور جیا راؤ صاحبہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر