کُل پاکستان نفاذ اردو کانفرنس, اسلام آباد "نفاذ اردو - پیش رفت اور عملی تقاضے" کُل پاکستان نفاذ اردو کانفرنس, اسلام آباد زیر اہتمام: پاکستان قومی زبان تحریک تاریخ: 24جولائی 2016 دن: اتوار وقت: 9:30 بجے صبح جگہ: اسلام آباد مقام: ایوان قائد نظریہ پاکستان کونسل فاطمہ جناح پارک, سیکٹر ایف 9، اسلام آباد تمام احباب سے شرکت کی استدعا ہے. منجانب ۔ عزیز ظفر آزاد