کویت مین لینڈ اور بوبیان جزیرے کے درمیان سمندر پر پل

کویت مین لینڈ اور بوبیان جزیرے کے درمیان سمندر پر پل
10653689_688749427869224_5759887160833468742_n.jpg

یہ پل میرے دفتر کے قریب ہے :)
 
مجھے اسے پل کو دیکھ کر پورٹ قاسم پہ اسٹیل مِل کی کنوئیربیلٹ اور پارکو کا برِج یاد آ گئے وہ بھی ایسے ہی دکھتے ہیں اور بہت طویل ہیں۔
 
یہ پل کی لمبائی بتانے کاکونسا طریقہ ہے؟ :)
میں اس پل کا محل وقوع یہاں گوگل میپ سے امبیڈ کرنے کی کوشش کررہا تھا مگر ہوا نہیں تو سب کچھ مٹا کر ×× ڈال دیا :)
میں تو سمجھا تھا xoxo لکھنے کی کوشش تھی۔ :p
جی کیوں نہیں :)
 
Top