کونسی لینگوئج اچھی ہے

سروش

محفلین
ویب پروگرامنگ کے حوالے سے پوچھ رہے ہیں تو جاوا اسکرپٹ یا جے کیوری استعمال کریں ایچ ٹی ایم ایل 5 کے ساتھ ، ڈیٹا بیس کے لئے پی ایچ پی کے ساتھ مائی سیکوئل بہترین ہیں ۔
 
جناب آپلوگوں کی رائے کا بہت شکریہ میں نے ایک ویب سائٹ بنائی ہے برائے مہربانی اس کو چیک کیجئے اور اسے مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے کار آمد مشورے ویب سائٹ کے فیڈ بیک میں دیجئے اللہ اپکوجزائے خیر دے آمین ویب سائٹ کا لنک ahleislam.weebly.comہے ۔۔
 
جناب آپکی رائے کا بہت شکریہ میں نے ایک ویب سائٹ بنائی ہے برائے مہربانی اس کو چیک کیجئے اور اسے مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے کار آمد مشورے ویب سائٹ کے فیڈ بیک میں دیجئے اللہ اپکوجزائے خیر دے آمین ویب سائٹ کا لنک ahleislam.weebly.comہے ۔۔
اگر آپ پروگرامنگ لینگویجز کی بات کر رہے ہیں، تو آپ اردو ایپلیکیشن کسی بھی لینگویج میں بنا سکتے ہیں۔
 
جمیل نوری نستعلیق سے انکی مراد یہ ہے کہ ابھی آپ کی سائٹ پر نسخ فونٹ ہے ، اسکو نستعلیق میں کردیں ، فونٹ امبیڈنگ کی بات کررہے ہیں ۔ جمیل نوری یا مہر نستعلیق میں کرلیں ۔
 
جناب انگلش میں کیا کہتے ہیں بڑی معذرت سے میں اردو بہتکم استعمال کرتا ہوں
جمیل نوری نستعلیق سے انکی مراد یہ ہے کہ ابھی آپ کی سائٹ پر نسخ فونٹ ہے ، اسکو نستعلیق میں کردیں ، فونٹ امبیڈنگ کی بات کررہے ہیں ۔ جمیل نوری یا مہر نستعلیق میں کرلیں ۔
 
فاخر رضا

محفلین
جو چاہیں لکھیں مگر اس vein کا احترام کریں. اس کی غلط ہجے پر قہر نازل ہوسکتا ہے.
میرا مشورہ ہے کہ کاش آپ یہ ویبسائٹ نہ بناتے
 
Top