کونسا سافٹ وئیر ہے؟

MughalS

محفلین
کیا کسی کو پتا ہے کہ ایسی ویڈیوز کونسے سافٹ وئیر سے بنتی ہیں یا یہ کونسے سافٹ میں بنی ہو گی؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پلیز جلد جواب دیں
شکریہ:confused:

ربط:
زپ فائل ہے۔
 
dehelvi

محفلین
میرے خیال میں یہ ویڈیو فلیش پر بنائی گئی ہے۔ کیونکہ میرے ایک دوست اینیمیشن کا کام کرتے ہیں ان کی بنائی ہوئی کچھ ویڈیوز اسی طرح تھیں جو انہوں نے کسی کمپنی کے ایڈ کے طور پر بنائی تھیں، تاہم یہ کام فلیش کے علاوہ تھری ڈی اسٹوڈیو میکس پر بڑی آسانی سے ہوجاتا ہے۔
 
شکریہ جناب اگر میکس سٹوڈیو کے کچھ ٹیوٹوریل مل جائیں۔۔۔
میں نے ایک دو مرتبہ کام کیا ہے۔ کچھ سمجھ بوجھ ہے اس کے بیسک کی۔
فلیش بھی کافی حد تک آتا تھا لیکن کافی عرصہ سے کام نہیں کیا۔
 
arifkarim

معطل
Top