کونسا جہاز اس وقت کہاں سے گزر رہا ہے ؟

عسکری

معطل
یہ ایک مشہور ویب سائٹ ہے بھائی جی پر اس وقت بھی ہزاروں ایر پورٹس اور فلائٹس اس سے منسلک نہیں ہیں ۔یہ صرف ان کو دکھاتا ہے جن کے اے ٹی ایس اس سے کنکٹ ہیں
 

طمیم

محفلین
ویسے تو میں نے بھی کوئی جہاز تلاش نہیں کرنا لیکن میرے لئے ایک نئی اور منفرد چیز تھی اس لئے شیئر کردی۔
 

شمشاد

لائبریرین
جہاز کو چھوڑیں، میں نے زوم کر کے پنڈی میں اپنے گھر والی سڑک بھی دیکھ لی ہے۔
 

imsabir

محفلین
اچھی سائٹ ہے مستقبل میں کام آسکتی ہے۔ بہرحال شئیر کرنے کا شکریہ
 
Top