1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

گرافکس کورل ڈرا میں پرنٹ مرج print merge کا استعمال

dxbgraphics نے 'گرافکس ٹیوٹوریلز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 8, 2011

  1. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 14
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    ایک اور اچھا سبق۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جزاک اللہ، بہت عمدہ سبق، میرا تو خیال تھا کہ میل مرج صرف ایم ایس ورڈ میں ہی ہے یہاں تو یہ زیادہ مفید لگ رہا ہے
     
  4. حافظ سمیع اللہ آفاقی

    حافظ سمیع اللہ آفاقی محفلین

    مراسلے:
    308
    موڈ:
    Stressed
    صدیق بھائی، آپ نے یہ ٹیوٹوریل پیش کرکے کمال کردیا۔ اتنے عمدہ انداز میں اتنی اچھی چیز سمجھانے کے لیے میرے پاس تعریف کے الفاظ نہیں ہیں۔
    اللہ رب العزت دے ستاسو پہ علم کے نور ہم اضافہ اوکڑی۔
    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایک نہایت مفید ٹیوٹوریل۔۔۔ جزاک اللہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ سب کا پسند کرنے کے لئے شکریہ
     
  7. موجو

    موجو لائبریرین

    مراسلے:
    1,128
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت خوب صدیق بھائی
     
  8. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    زبردست ٹوٹوریئل ہے ۔۔ بہت شکریہ
     
  9. ایم اے رضا

    ایم اے رضا محفلین

    مراسلے:
    22
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Doubtful
    جناب کیا اس ٹیو ٹوریل پر ماِکرو سوفٹ ورڈ کا سلسلہ بھی شروع کیا گیا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. ایم اے رضا

    ایم اے رضا محفلین

    مراسلے:
    22
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Doubtful
    بہت خوب پیارے بھائی
     
  11. sharfi

    sharfi محفلین

    مراسلے:
    131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت زبردست صدیق بھائی۔ میں نے ابھی یہ ٹویٹوریل دیکھا ہے۔ بہت خوشی ہوئی ابھی کوشش کرتا ہوں۔ ایک بات اور بھی معلوم ہوجائے تو اچھا ہے۔ وہ یہ کہ جس طرح کورل پر ہم کسی نام مختلف اسٹائل میں کرتے کیا وہ بھی ہوجائے گا؟
    ایک مہربانی اور آپ کے اپنے بنائے ہوئے ٹویٹوریل جو کورل سے متعلق ہو اس کے لنک مل جائے تو بہت اچھا ہوگا۔
     
  12. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
  13. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
  14. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جناب یہ کام نہایت آسان ہے۔آپ نے ودتھ اور ہائیٹ کو ایڈجسٹ نہیں کیا ہوا تھا۔
    جب آپ یو ٹیوب سے کوڈ لیتے ہیں تو اسے نوٹ پیڈ میں پہلے کاپی کر لیں اور پھر درج میں دی گئی ویلیوز کو تبدیل کر لیں۔

    کوڈ:
    <object style="[COLOR="Red"]height: 390px[/COLOR]; width: [COLOR="Red"]640px[/COLOR]"><param name="movie" value="http://www.youtube.com/v/0vaiw2UPjF4?version=3"><param name="allowFullScreen" value="true"><param name="allowScriptAccess" value="always"><embed src="http://www.youtube.com/v/0vaiw2UPjF4?version=3" type="application/x-shockwave-flash" allowfullscreen="true" allowScriptAccess="always" [COLOR="Red"]width="640" height="390"[/COLOR]></object>
    
    
    
    
    <object style="[COLOR="Red"]height: 290px; width: 440px[/COLOR]"><param name="movie" value="http://www.youtube.com/v/0vaiw2UPjF4?version=3"><param name="allowFullScreen" value="true"><param name="allowScriptAccess" value="always"><embed src="http://www.youtube.com/v/0vaiw2UPjF4?version=3" type="application/x-shockwave-flash" allowfullscreen="true" allowScriptAccess="always" [COLOR="Red"]width="440" height="290"[/COLOR]></object>


    امید ہے اس سے افاقہ ہو گا۔
     
  15. علامہ

    علامہ محفلین

    مراسلے:
    51
    ماشاء اللہ ، بہت خوب
     
  16. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    بہت شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر