کورل ڈرا میں لیئرز کا استعمال کیسے کیا جاتا ہے؟؟

گل خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔ کورل ڈرا میں لیئرز کا استعمال کیسے کیا جاتا ہے۔۔ اور یہ لیئرز کس مقصد کے لئے استعمال کیے جاتے ہیں۔۔۔کوئی دوست اس با رے میں اگر تفصیل سے بتا دیں تو مہربانی ہو گی ۔۔
والسلام
 

dxbgraphics

محفلین

گل خان

محفلین
صابر بھائی اور صدیق بھائی آپ کا بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
اتنی اچھی معلومات دینے کا بہت شکریہ ۔۔۔
 
Top