کوئی بھی فاعل کیسے اپلوڈ کی جائے

اردو محفل میں خوش آمدید۔ فی الحال محفل میں فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت کو غیر فعال رکھا گیا ہے۔ لہٰذا فائلوں کو کہیں اور اپلوڈ کر کے ان کا ربط فراہم کرا سکتے ہیں۔ :) :) :)
 
توقیر عالم

محفلین
محترم توقیر بھائی
"فاعل " کو اپ لوڈ کرنا تو مشکل امر ہے ابھی
ہاں " فعل " کو کسی اپلوڈنگ سائٹ پر اپ لوڈ کرتے شئیرنگ کی جا سکتی ہے ۔
ڈراپ بکس
ڈھیروں دعائیں

بھائی آپ کی تصویر سے اکثر بہن لکھنے کو دل کرتا ہے

فاعلاتن مفاعلن فعلن کو محض متن کی صورت میں یہاں ہی دی جا سکتی ہے۔

شکریہ بھائی جان رہنمائی کیلیے امید ہے یوں ہی راہنمائی کرتے رہیں گے
 
عزیزی محمد امین صدیق کچھ غیر فعال نظر آ رہے ہیں!!!!!
مابدولت برادرم بدرالفاتح کے مشاہدے سے سرمو بھی اختلاف نہیں کرینگے اور یادرکھنے کے لئیےمشکورہیں۔مابدولت بذات خود ایک احساس ناگواریت کیساتھ اس امرکو محسوس کررہے ہیں، تاہم فعالیت کے وہی لطف آگیں لیل ونہار جلدہی شروع ہونگے۔انشاُ اللہ۔:):)
 
ربیع م

ہم منتظر ہیں جناب!
 
13173854_1619956184995537_9150278724236466488_n.jpg
 
Top