کمپیوٹنگ شمارہ جون

علمدار

محفلین
کمپیوٹنگ کا شمارہ جون شائع ہو چکا ہے- آپ سب دوستوں کی آرا کا انتظار رہے گا-

june1nq0.jpg
 

علمدار

محفلین
پسندیدگی کا شکریہ شمشاد بھائی-

شمیل بھائی! بہاولپور میں کمپیوٹنگ اس ایڈریس سے حاصل کیا جا سکتا ہے:
کیپیٹل نیوز ایجنسی، بند روڈ، بالمقابل قائد اعظم میڈیکل کالج، بہاولپور

شکریہ!!
 

شمشاد

لائبریرین
شمیل میری مانو تو علمدار بھائی کو 500 روپے دے کر سالانہ خریدار بن جاؤ، ہر ماہ گھر بیٹھے رسالہ مل جایا کرئے گا۔ نہیں تو خوامخواہ کیپیٹل نیوز ایجنسی، بند روڈ، بالمقابل قائد اعظم میڈیکل کالج، بہاولپور تک جانا پڑے گا۔
 
شمارے کا سرورق بہت خوبصورت ہے اور موضوعات نہایت دلچسپ ہیں۔

علمدار آپ اور باقی احباب خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں۔
 
Top