کمپیوٹر شٹ ڈاؤن نہی ہوتا۔۔ری سٹارٹ ہو جاتا ہے؟؟؟

گل خان

محفلین
دوستو میرا مسئلہ یہ ہے کہ جب میں کمپیوٹر کو آف کرتا ہوں تو یہ آ ف ہونے کی بجائے خودبخود ری سٹارٹ ہو جاتا ہے---ونڈو ایکس- پی ہے----اس کا کوئی حل بتا دیں----------شکریہ:confused:
 

الف عین

لائبریرین
وائرس کی کارستانی لگتی ہے۔ کسی اچھے اطلاقیے سے وائرس نکال دیں۔ اس کے لئے سیف موڈ میں بوٹ کر کے وائرس نکالے جائیں۔
 

اظفر

محفلین
ہم پاکستانیوں‌کیلیے تو اس کا آسان حل موجود ہے ۔ 25 روپے کی ونڈو کی سی ڈی لو اور انسٹال کر لو ۔ سیاپا فنش :p
 
Top