کمپیوٹرکودوبارہ انسٹال کیا؟

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

وینڈوز کارپٹ ہوگئی تھی اس کودوبارہ انسٹال توکیاہے لیکن اسکامانیٹرکاڈارئیورانسٹال نہیں ہواہےاسکی وجہ سے اسکی پکسلزکی سیٹینگ میں پرابلم ہے۔480*640 ہے اوررنگ بھی سولہ ہیں۔ اورجب بھی اردوویب کے کسی بھی پیج کوکھولتاہوں تویہ ایرردیتاہے اورمیرابلاگ بھی اوپن نہیں ہورہاہے۔براہ مہربانی کوئي بھائي مددکرے کہ اب میں کیاکروں کیونکہ سی ڈی کی کوشش کی وہ توملی نہیں ہے۔
ایرریہ ہے؛۔
A Runtime Error has orccurred.
Do you wish to Debug
Line:29
Error:Object required
Yes No

والسلام
جاویداقبال
 

دوست

محفلین
کیا ونڈوز ایکس پی نہیں تھی۔ اس پر تو ڈرائیور کا پرابلم سو میں سے ایک آدھ بندے کو ہی پیش آتا ہے۔ بلکہ میرے اردگرد تو کبھی کسی کو پیش نہیں آیا۔
 

بدتمیز

محفلین
ڈرائیور انسٹال کئے بغیر یہ مسئلہ حل ہونے کا نہیں ہے۔ یا تو سی ڈی ڈھونڈیں نہیں تو مینوفیکچر کی سائیٹ سے ڈرائیور ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بہت بہت شکریہ، بھائی لیکن یہ وی جے کارڈدیکھناکہاں سے ہے کہ یہ کس کمپنی کاہے اوراسکی سی ڈی تومیرے پاس نہیں ہے۔تواس کاڈارئیورکیسے انسٹال کریں گے۔

والسلام
جاویداقبال
 

دوست

محفلین
ایکس پی
اوپر بتایا ہے انھوں نے
بھائی پہلے آپ نے کس سے ونڈوز انسٹال کروائی تھی؟
اگر خود کی تھی تو یہ ڈرائیور کہاں سے کیا تھا؟
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائی،کمپیوٹرکوخودہی انسٹال کیاہے میرے پاس وینڈوزکی اوریجنل سی ڈی ہے اورآفس کی بھی اوریجنل سی ڈی ہے لیکن ہردفعہ جب بھی اسکوانسٹال کیاہے تویہ مانیٹرکاڈارئیورمرجاتاہے۔ یہ خودبخودانسٹال نہیں ہوتاپتہ نہیں کیاپرابلم ہے۔
میرے پاس انٹل کی سی ڈی انسٹالربھی ہے لیکن میرے پاس جوکی بورڈہے اس کانمبریہ ہے وہ میچ ہی نہیں کررہاہے۔
BOARD MODEL: GENUINE INTER(R) D845GEBV2 SYSTEM BOARD

اب میں اسے کہاں سے ڈالوں کہ یہ پھرکام کرے۔۔۔۔۔۔ :roll:


والسلام
جاویداقبال
 

بدتمیز

محفلین
rite click on my computer
select properties
click on hardware tab
click on device manager
see the list or expand it to see if the vga driver is in conflict with some or not
it should show you a yellow icon next to its type
make sure you check wether its monitor or display driver in device manager with a conflict or uninstall status
or you can post a link of device manager's screen shot

link http://picasaweb.google.com/thegame/Mehfil/photo#5048109318866424178
 

راج

محفلین
پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ کا آپریٹنگ سسٹم کیا ہے ونڈوز ایکس پی سروس پیک ون یا ٹو ہے- اگر سروس پیک ٹو ہو تو ڈرائیور انسٹال کی ضرور نہیں پیش آتی- اور اگر ون ہو تو یہ مسئلہ ہمیشہ رہے گا-
پہلے آپ چیک کر لیں کہ سروس پیک ون یا ٹو استعمال کر رہے ہیں اس کے بعد ہی مسئلہ پر آگے نظر ڈالی جاسکتی ہے-
میں نے آج تک کئی کمپیوٹر پر آپریٹنگ سسٹم انسٹال کیا مگر آج تک ایسا مسئلہ نہیں آیا -
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

شکریہ باتمیزاورراج بھائی، واقعی میں باتمیزبھائی، اسطرح کمپیوٹرمیں نظرآرہاہے جیسے کہ تصویرمیں ہے۔اورراج بھائی یہ سروس پیک ون ہے کیونکہ اسکی اوریجنل سی ڈی ٹوٹ گئی تھی تواس سے کاپی کیاتھا۔۔۔۔۔۔ :?


والسلام
جاویداقبال
 

راج

محفلین
جی ہاں بس یہی تو آپ کی سب سے بڑی پریشانی ہے- آپ ایس پی ٹو انسٹال کریں، ساری پریشانی ختم ہوجائے گی- مائکروسافٹ کی ویب سائٹ پر آپ کو سروس پیک ٹو مل جائے گا-
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائی باتمیزاورراج بھائی، میں نے وی جے کارڈکاڈارئیورتوانسٹال کرلیاہے لیکن وہ ایررابھی بھی آرہاہے اور میرا بلاگ بھی نہیں کھل رہاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :?
باتمیز بھائي، تصویریں کیسے اپلوڈکروں؟



والسلام
جاویداقبال
 

راج

محفلین
فوٹو اپلوڈ کے لئے photobucket.com پر رجسٹر کر کے اپلوڈ کر لیں- پھر اس کا لنک اپنے میسیج میں دیں

لیکن میرے بھائی آپ ایس پی ٹو کیوں نہیں انسٹال کرلیتے-
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

یہ لیں باتمیز بھائی، تصویریں بھی دیکھ لیں۔ ہاں اب بس ملٹی میڈیاکی انسٹالیشن ہی باقی ہے ۔
بھائي راج ، اس کے لئے اب دوبارہ کام کرنے پڑے گااس لئے اس کوانسٹال نہیں کررہاکیونکہ یہ آفس کاکمپیوٹرہے اوراس میں بہت فائلیں پڑیں ہوئیں ہیں۔


http://picasaweb.google.com/javediqbal26/Window/photo#5049204790821254306


http://picasaweb.google.com/javediqbal26/Window/photo#5049204790821254322



والسلام
جاویداقبال
 

بدتمیز

محفلین
اس سے تو لگ رہا ہے کہ ساؤنڈ ڈرائیور کر مسئلہ ہے نہ کہ ویڈیو کا۔
آپ کے پاس یہ انٹیل کی سی ڈی ہے تو اس میں سبھی ڈرائیور موجود ہونے چاہیئے۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بات یہی ہے باتمیزبھائی، کے میرے پاس میرے کی بورڈکی انٹل کی سی ڈی نہیں ہے آپ اسکانیٹ پرلنک دے دیں جہاں سے اس کوڈاؤن لوڈکرسکوں(شکریہ)


والسلام
جاویداقبال
 

بدتمیز

محفلین
سلام

اگر اس لنک پر موجود تصویر اس کمپیوٹر کی ہے جس پر آپ کو مسئلہ درپیش ہے

http://picasaweb.google.com/javediqbal26/Window/photo#5049204790821254322

تو اس کے مطابق اور میں نے فرض کر لیا ہے کہ آپ کے پاس ونڈوز ایکس پی کا پروفیشنل ورژن انسٹال ہے۔ نیچے کے لنک پر آپ کے سیسٹم کے تمام ڈرائیورز موجود ہیں۔

http://downloadfinder.intel.com/scr...XP+Professional&lang=eng&strOSs=44&submit=Go!

اگر ونڈوز ایکس پی کا کوئی اور ورژن ہے تو انٹیل کی سائیٹ سے ڈاؤنلوڈ فائنڈر سے تلاش کر لیں یا پھر یہاں بتا دیں۔
وسلام
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

باتمیزبھائی، میرے پاس وینڈزایکس پی پروفیشنل ہی ہے لیکن بات یہ کہ یہ اتنے سارے لنک ہے اس میں سے کونسا ساؤنڈکاہے مجھے اسکاعلم نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:
براہ مہربانی اسکابھی بتادیں تاکہ میں اسی کو ڈاؤن لوڈکروں(شکریہ)


والسلام
جاویداقبال
 
Top