کلاوارو بلائے اردو سلیکس 2

مکی نے 'اردو سلیکس لینکس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 31, 2009

  1. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    کلاوارو Klavaro ایک ٹائپنگ ٹیوٹر ہے جس کی طرف میری توجہ جیسبادی صاحب نے دلائی ہے، چیک کرنے پر مجھے لگا کہ یہ کافی مفید ہوسکتا ہے، چنانچہ اردو سلیکس 2 کے لیے اس کا ماڈیول بنا کر پیش کر رہا ہوں، کلاوارو کی کچھ بنیادی خصوصیات یہ ہیں:

    - استعمال کے لیے تیار کیبورڈ بشمول اردو کیبورڈ جیسے کرلپ اور دیگر.
    - کیبورڈ مدون (ایڈیٹر).
    - بنیادی کورس.
    - پراگریس چارٹ.

    سکرین شوٹ:

    [​IMG]

    [​IMG]

    ڈاؤنلوڈ: یہاں سے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شکریہ مکی۔ اچھی چیز ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر