کشمیر کب تک محکوم

زیک

مسافر
ایک ربط سے سمجھتے ہو کہ بڑا معرکہ مارا ہے۔ کیا بات ہے! یہ سوچا کبھی کہ مجھ سے مخاطب ہو کہ میرے والد جموں سے مہاجر ہیں۔ کشمیر پر لکھنے کی بات کرتے ہو تو میرے بلاگ پر پوری ایک کیٹیگری ہے کشمیر کی۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ صاحب لگتا ہے کوئی مناظرہ اٹینڈ کرکے آ رہے ہیں، جبھی اتنے بپھرے ہوئے ہیں۔ ساری محفل میں سیکولر سیکولر کا شور مچا رکھا ہے۔ کوئی ان کے سر پہ ٹھنڈے پانی کا چھڑکاؤ کرے تاکہ ہوش میں آئیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
مجھے پتا ہے ، میں بھی کشمیری ہوں۔ بھارت کی مجبور اقلیتوں پر کوئی بھی ذی شعور خاموش نہیں رہ سکتا۔ کشمیر کو آزادی دینا ہوگی۔
 

الف نظامی

لائبریرین
ویسے میں مولوی تو نہیں۔ لیکن ایک بات محسوس کی ہے کہ آپ لوگوں کو مولویوں سے خاصی چڑ ہے اور اتنی چڑ سیاہ ست دانوں سے نہیں۔ شائد سیاہ ست دان اسلام کی بات کم ہی کرتے ہیں اس لیے؟
 

الف نظامی

لائبریرین
کشمیری حریت پسندوں کو دہشت گرد کہنا اور سرداری ازم کی حمایت منافقت نہیں تو کیا ہے جو بھارت اور اس کے ہمنوا کر رہے ہیں۔
حریت زندہ باد۔کشمیری اپنا حق لے کے رہیں گے۔
 
Top