کشمیری طالب علم سے ہندوستانی امتیازی سلوک

الف نظامی

لائبریرین
جماعت اسلامی جموں و کشمیر نے امبیدکر یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طالبعلم کو ہراساں کرنے پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔
جماعت اسلامی کے ترجمان ایڈوکیٹ زاہد علی نے امبیدکر یونیورسٹی کی انتظامیہ اور طلبا کا کشمیری طالب علم سے کمیونل رویہ رکھنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری طلبا کو انتہاپسند ہندو تنظیمیں ہراساں کرتی ہیں جبکہ ہند سرکار اس ضمن میں آنکھیں بند کیے ہوئے ہے۔
مزید: کشمیر میڈیا سروس
 
Top