کسی ممبر کے ارسال کردہ پیغامات

طمیم

محفلین
کیا کسی ایک ممبر کے ارسال کردہ پیغامات (پوسٹس) کو دیکھنا ممکن ہے ۔ یعنی صرف منتخب ممبر کے ارسال کردہ پیغامات نظر آئیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پیغامات کا تو نہیں پتا البتہ کسی بھی ممبر کی کے شروع کردہ نئے دھاگے دیکھنے کے لئے آپ اس کے پروفائل پہ جائیں اور مراسلات میں دیکھ لیں۔۔
 

طمیم

محفلین
شکریہ ۔ آپ نے درست کہا ہے ۔
کسی خاص ممبر کے پیغامات تلاش کرنے کا طریق علی الترتیب درج ذیل ہے
پروفائل
مراسلات
ممبر کے مراسلات
"ممبر کا نام"کے ارسال کردہ مواد میں سے تلاش کریں
اس کے بعد ممبر کے ارسال کردہ پیغامات کی لسٹ آجاتی ہے ۔ (یہ لسٹ پہلے تو بہت آسانی سے صرف ممبر کے نام پر کلک کرنے سے دستیاب ہوتی تھی)
 
جی یہ ممکن ہے، کسی صارف کی پروفائل پیج پر جائیں وہاں ایک ٹیب میں اس کا آپشن موجود ہے۔ اس کے علاوہ جنرل پرپز سرچ کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔ اس میں ارسال کرنے والے رکن یا اراکین کے نام لکھ کر بغیر کوئی سرچ کی ورڈ ڈالے سرچ کریں۔ :)
 

mfdarvesh

محفلین
پر وہ کیا ہے نا کہ "ڈیش" ہی ختم ہوگئی ہے ورنہ تو شمشاد بھائی کے پیغامات دیکھ کے خواہ مخواہ حسد سا ہو ہوتا رہتا تھا :D
 
Top