کسی ممبر کو Administrators کے حقوق دینے کے بعد ختم کیسے کریں ؟؟؟

السلام علیکم!
استادان گرامی سے پوچھنا ہے کہ سی ایچ موڈ میں کسی ممبر کو Administrators کے حقوق دینے کے بعد اس کسیے عام ممبر بنائیں ؟:thumbsdown:
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ نے ایڈمنسٹریٹر بنانے کے لیے کیا طریقہ استعمال کیا ہے؟
کیا آپ نے ممبر کو کسی ایڈمنسٹریٹر یوزر گروپ میں شامل کیا ہے؟ اس صورت میں صرف یوزر گروپ سے نکال دینے سے اس ممبر کا ایڈمن سٹیٹس ختم ہو جائے گا۔
 
Top