کسی بھی اردو شعر کی تقطیع کیجئے یا وزن معلوم کیجئے -

پہلی گزارش تو یہ ہے کہ لفظ ”نظارے“ (نظ ظا رے) ظ کی شد کے ساتھ ہوتا ہے لیکن ضرورت کی خاطر (ن ظا رے) مستعمل ہے مگر (ن ظا رے ) کی صورت میں ایرر آتا ہے۔ جیسے لفظ ”تک“ اور ”تلک“ دونوں مستعمل ہیں۔
”گواہ“ (گوا) بھی مستعمل ہے۔ اور اسی طرح نباہ وغیرہ
مثلاً
حسیں ہے دنیا حسیں ہو تم بھی حسیں نظارے تمھیں مبارک
نیا زمانہ نئی ہیں قدریں نئے سہارے تمھیں مبارک
خدا گواہ ہے چمن کے کانٹوں سے اپنا دامن سجا لیا ہے
کلی کلی بھی روش روش بھی یہ گلاب سارے تمھیں مبارک
--------------------

اسکے علاوہ سرچ باکس اور ”نتیجہ کے لئے انتظار کریں“ کا فونٹ خود نستعلیق نہیں رکھا؟ کیونکہ باقی ساری ویب سائٹ کا فونٹ تو نستعلیق ہے۔
ربط اکثر پوچھے جانے والے سوالات میں پہلے جواب کے تیسرے جز ”اس کے علاوہ، جو بہت عام وجہ ہے، وہ سٹینڈرڈ یا معیاری کیبورٹ کا استعمال نہ کرنا ہے۔“ سرخ جگہ شائد کیبورڈ آتا ہے۔
سوال 11 کے جواب میں "پہلے تو آپ اوپر کے سوالات کا مطالعہ کریں اور اپنے اشعار کو عام اغلاط سے پاک کریں۔ دوسرا قاعدہ یہ ہے کہ مصرعے جتنے زیادہ ہوں گے اتنے ہی درست بحر کی نشاندہی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ اس لئے کم از کم بھی دو اشعار یا چار مصرعے ایک وقت میں داخل کریں (خاص طور پر اصلاح سیکشن میں)"۔ درست لفظ”زیادہ“ ہے۔
 
جواب 13 ----اس صورت میں ہم سے رابطہ کریں۔ اور ان اشعار کو بھی ہو بہو اپنے مسیج میں شامل کریں جن میں آپ کو مسئلہ درپیش ہے۔
اور سے پہلے فل سٹاپ نہیں آتا
 
لبنی غزل

محفلین
پہلی گزارش تو یہ ہے کہ لفظ ”نظارے“ (نظ ظا رے) ظ کی شد کے ساتھ ہوتا ہے لیکن ضرورت کی خاطر (ن ظا رے) مستعمل ہے مگر (ن ظا رے ) کی صورت میں ایرر آتا ہے۔ جیسے لفظ ”تک“ اور ”تلک“ دونوں مستعمل ہیں۔
”گواہ“ (گوا) بھی مستعمل ہے۔ اور اسی طرح نباہ وغیرہ
مثلاً
حسیں ہے دنیا حسیں ہو تم بھی حسیں نظارے تمھیں مبارک
نیا زمانہ نئی ہیں قدریں نئے سہارے تمھیں مبارک
خدا گواہ ہے چمن کے کانٹوں سے اپنا دامن سجا لیا ہے
کلی کلی بھی روش روش بھی یہ گلاب سارے تمھیں مبارک
--------------------

اسکے علاوہ سرچ باکس اور ”نتیجہ کے لئے انتظار کریں“ کا فونٹ خود نستعلیق نہیں رکھا؟ کیونکہ باقی ساری ویب سائٹ کا فونٹ تو نستعلیق ہے۔
ربط اکثر پوچھے جانے والے سوالات میں پہلے جواب کے تیسرے جز ”اس کے علاوہ، جو بہت عام وجہ ہے، وہ سٹینڈرڈ یا معیاری کیبورٹ کا استعمال نہ کرنا ہے۔“ سرخ جگہ شائد کیبورڈ آتا ہے۔
سوال 11 کے جواب میں "پہلے تو آپ اوپر کے سوالات کا مطالعہ کریں اور اپنے اشعار کو عام اغلاط سے پاک کریں۔ دوسرا قاعدہ یہ ہے کہ مصرعے جتنے زیادہ ہوں گے اتنے ہی درست بحر کی نشاندہی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ اس لئے کم از کم بھی دو اشعار یا چار مصرعے ایک وقت میں داخل کریں (خاص طور پر اصلاح سیکشن میں)"۔ درست لفظ”زیادہ“ ہے۔
جناب آپکی عروض والی سائٹ کیوں نہیں چل رہی؟؟؟ کیا مسئلہ ہے اور کب تک ٹھیک ہوگا؟؟
 
Top