کرپٹ لیڈر۔۔کرپٹ نظام

عمر میرزا

محفلین
کرپٹ لیڈر۔۔کرپٹ نظام


28rajabflyr1xe2.gif
 

ظفری

لائبریرین
خلافت کے لیئے امیر المومنین کہاں سے آئے گا ۔ ؟
کرپٹ لیڈر اور کرپٹ نظام کا نعرہ تو آپ نے لگا دیا مگر یہ کرپٹ لیڈر کہاں سے آتے ہیں اور یہ کرپٹ نظام کن لوگوں پر لاگو ہے ۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ کیا کرپٹ لیڈر اور کرپٹ نظام ، مومنوں پر مسلط کردیا گیا ہے ۔ اگر یہ نظام مومنوں پر مسلط کیا جاتا تو کیا یہ کرپٹ نظام اور کرپٹ لیڈران کا وجود باقی رہتا ۔ تو اصل مسئلے سے آنکھ کیوں چرا رہے ہیں ۔ ساتھ ساتھ کرپٹ عوام کا نعرہ بھی بلند کریں ۔ آپ بارہ سو سال پرانا قبائلی نظام ایسے دور پر مسلط کرنا چاہ رہے ہیں ۔ جو بارہ سو سال کے دور سے قطعی مختلف ہے ۔ دونوں ادوار میں زمین و آسمان کا فرق ہے ۔ یہ نظام تو صرف قبائلی علاقاجات پر ہی نافذ کیا جسکتا ہے جو آج کے دور سے پانچ سو سال پیچھے ہے ۔ اور آج پاکستان کے قبائلی علاقوں میں یہی کچھ ہورہا ہے ۔ ( معذرت کیساتھ ) آپ کم از کم آنکھیں رکھنے والی کسی قوم کو تو یہ فریب نہیں دے سکتے ۔
 
Top