سلام مسنون
بندہ جلد کراچی ارہا ہے اور کراچی کے محفلین سے شرف ملاقات کا منتظر ہے۔
کون کون ہے جس سے کراچی میں ملاقات ممکن ہے؟
 
اکمل زیدی

محفلین
اپکے خیالات مزید جاننا چاہتا ہوں
اور مجھے خوشی ہوگی
وہ تو آپ کو پتا چل ہی گئے ہیں ...۔اگر تفصیل چاہیے تو مزید لکھ دوں ..باقی رہی ملاقات کی بات تو ..سر آنکھوں پر ..جم جم آیے ...خوش آمدید ..کراچی میں ..ملنے میں کوئی قباحت نہیں مجھے ....
 
وہ تو آپ کو پتا چل ہی گئے ہیں ...۔اگر تفصیل چاہیے تو مزید لکھ دوں ..باقی رہی ملاقات کی بات تو ..سر آنکھوں پر ..جم جم آیے ...خوش آمدید ..کراچی میں ..ملنے میں کوئی قباحت نہیں مجھے ....
منکسر عالم سے ملنا تو سعادت ہے
انچولی میں بھی مل سکتے ہیں اگر جان کی امان پاوں تو
اپنا نمبر مجھے بھیج دیں
 
ہوں تو میں کراچی سے ہی لیکن غمِ روزگار نے کسی ایک جگہ کا نہیں چھوڑا ۔ ان دنوں اسلام کے گڑھ اسلام آباد میں ملاقات ممکن ہے اگر آپ تشریف لا سکیں
ایک تواسلام اباد دور ہے پھر بے وفاوں کا شہر ہے
ویسے اپ اسلام کو کب اباد کرنے پہنچ گئے؟
 
اچھا بھائیوں اور بہنوں
بندہ اگلے ہفتے کراچی میں ہوگا انشاللہ۔ مجھے اپنا نمبر بھیج دیں تاکہ ملاقات ممکن ہو
 
مزید پیشکش
اگر کراچی سے دوست ملاقات کرنا چاہیں تو جاوید نہاری اور لمکاکولا میری طرف سے
اگر خواتین ہوں تو فورٹ گرینڈ میں بی بی کیو ٹونائیٹ میں ڈنر میری طرف سے۔ یہ پیشکش محدود مدت تک کے لیے ہے
 
Top