کراچی میں ژالہ باری!

کچھ دنوں سے سنتے آرہے تھے کہ تبدیلی آرہی ہے تبدیلی آرہی ہے عمران خان صاحب بھی بول رہے تھے کہ "تبدیلی آنہیں رہی " لو جی تبدیلی آہی گئی کل رات میں کراچی میں اولے پڑے رات میں تھوڑی گرمی محسوس ہوئی سوچا کہ شاید سردی جارہی ہے پر جب رات میں ڈھول بجنے لگے ایسا لگ رہا تھا جیسے کوئی ڈرم بجا رہا ہو پھر جب آواز سے نیند جانے لگی تو پتا چلا کہ بارش ہورہی ہے پر سوچا کہ بارش وہ بھی اتنی آواز کہ ساتھ سوچا بہت تیز بارش ہورہی ہوگی اور سو گئے صبح اُٹھے تو پتا چلا کہ کراچی میں اولے پڑے ہیں ۔ لو جی تبدیلی آہی گئی ۔
photo.php
photo.php
 
آخری تدوین:
Top