کراچی میں پولیو کا شکار بچہ، جس کو مبینہ طور پر تین دفعہ پولیو کے قطرے پلائے گئے تھے

کراچی میں پولیو کا شکار بچہ، جس کو مبینہ طور پر تین دفعہ پولیو کے قطرے پلائے گئے تھے

یہ انگلش اخبار ڈان سے ترجمہ کیا گیا ہے اصل خبر یہاں ہے
اردو اخبارات میں ایکسپریس نیوز نے اس خبر کو یوں بیان کیا گیا ہے
جبکہ جنگ نے کچھ یوں خبر لگائی ہے
53ad674f68271.jpg

کراچی میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، ملک بھر میں مجموعی تعداد 88 ہو گئی
مراد ولدیت نثار احمد خان کو کئی دن سے بخار تھا اورمقامی دواخانے کے علاج سے افاقہ نہ ہونے پر اس کو نیشنل انسٹیٹوٹ آف چائلڈ ہیلتھ لے جایا گیا اور پولیو کا مرض تشخیص ہوا
کراچی کے دیگر چھ مریضوں کی طرح مراد بھی پختون ہے اور اس کا آبائی علاقہ سوات ہے - اس کے والدیں کے بقول مراد کو تین دفعہ پولیو کے قطرے پلائے گئے ہیں مارچ، مئی اور آخری دفعہ جون میں
سات پولیو کے مریض بچے ایسے پائے گئے ہیں جن کو پولیو کی قطرے کم از کم ایک بار پلائے گئے تھے ۔ اس کے باوجود وہ پولیو کا شکار ہوئے
پولیو کے قطروں کے باوجود بیماری کی وجوہات
  • ویکسین کو مطلوبہ احتیاطی تدابیر کے مطابق محفوظ نہ کرنے پر اس کی اثر پذیری کا متاثر ہونا
  • علاقے میں پولیو وائرس کی موجودگی اور افراد یا بچوں میں بیماریوں کے خلاف قدرتی مدافعت کی کمی
  • افراد یا بچوں میں متوازن غذا کی کمی کا شکار ہونا
 
Top