کتاب گھر ڈاٹ نیٹ

کتاب گھر ڈاٹ نیٹ ایک نئے انداز میں نظر رہی ہے،

http://www.kitabghar.net/

منتظم کے مطابق:

کتاب گھر ڈاٹ نيٹ انٹرنيٹ پر موجود اردو کتابوں کا سب سے موثر، خوبصورت، اور جامع انڈيکس ہے۔ ھم نے تمام کتابوں کو مصنف اور موضوع کی ترتيب سے جمع کر ديا ہے۔ آپ کو اپنی پسند کی کتاب تلاش کرنا اب بالکل مشکل نھيں۔۔۔ دھيان رہے ہم خود کوئی کتاب خانہ نھيں ھيں۔ ہم صرف بکھرے ھوئے ذخيرے کو ترتيب دے رہے ھيں۔

زیادہ تر کتب تصویری لیکن کچھ یونی کوڈ میں بھی نظر آ رہی ہیں، جیسے مصتنصر صاحب کا یہ سفر نامہ:

http://www.kitabghar.net/mustansar-hussain-tarar/new-york-ke-rang/
 
Top