کامل ترین شخص

میاں شاہد

محفلین

KamilTareenShakhs.jpg



اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ
حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے فرمایا کہ
کامل ترین شخص وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں
اور جس کا برتاؤ اپنے گھر والوں کے ساتھ سب سے زیادہ نرم ہو
"ترمذی"

Ummul Momineen
Sayyidina Aaisha (Radiyallahu anha) narrates
that Rasulullah (Sallallahu Alaihi Wasallam) said:

Indeed, the most perfect believer in faith is one
who has the best manners
and is the kindest to his family.

{ Tirmidhi }
 
Top