کاربن ڈا ئی آ کسا ئیڈ انجیکشن سے وزن کم کیا جا سکتا ہے

گوہر

محفلین
موٹے افراد کیلئے ایک انتہائی اہم خوشخبری ؛ اب پتلا ہونا آسان ہو گیا کیونکہ ایک تازہ خبر کے مطابق ، حالیہ تحقیق میں ثا بت ہو ا ہے کہ کاربن ڈ ا ئی آکسا ئیڈ گیس کو وزن کم کر نے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ اٹلی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کاربن ڈا ئی آ کسائیڈ جسم کے خلیوں میں جذب ہو کر چکنا ئی کو گھلا دیتی ہے جبکہ خو ن کی رگیں پھیل جا تی ہیں اور زیادہ آکسیجن جذب کر تی کر نے لگتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق نئے طریقہ علا ج Carboxytherapy میں ایک باریک انجکشن کے ذریعے کا ربن ڈائی آ کسائیڈ کو انسانی جلد میں داخل کر دیا جاتا ہے اور اس عمل میں صر ف چند سیکنڈز لگتے ہیں ۔ ماہر ین کا کہناہے کہ اس در یافت کے انتہائی مثبت نتائج سا منے آئے ہیں۔

 

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھائی گوجرانوالہ میں کاربن ڈائی آکسائیڈ نہیں ہے کیا؟ میرے خیال میں تو جہاں موٹاپا ہو وہاں یہ گیس دھماکوں کی صورت میں اکثر نکلتی رہتی ہے۔
 
Top