ڈی مورگن لائ از طالب علم نہم جماعت گوجرانوالہ

فخرنوید

محفلین
ڈی مورگن لا از طالب علم نہم جماعت گوجرانوالہ

a_130.gif


:good::best::prince::desi:
 

بلال

محفلین
اگر لڑکے نے کوئی کام کیا ہے تو یہ ایک بہت اچھی اور بڑی بات ہے۔ لیکن ہمارے ہاں اخبار میں خبریں سوچے سمجھے بغیر ہی شائع کر دی جاتی ہیں اور مکمل تفصیل بھی نہیں ہوتی۔ جیسے بے نظیر کو انعام دیا گیا لیکن یہ نہ لکھا گیا کہ انہوں نے کام کیا کیا ہے جس پر انعام مل رہا ہے۔ اس کے علاوہ کراچی کے ناظم والی بات اور اسی طرح اب یہ خبر جس میں یہ تو بتایا گیا ہے کہ لڑکے نے ڈی مورگن کے لاء میں مزید اضافہ کیا ہے جبکہ یہ نہیں بتایا کہ اضافہ کیا کیا ہے۔
 

فخرنوید

محفلین
یار سب نیوز رپورٹر (زیادہ تر) میری طرح انگوٹھا چھاپ ہوتے ہیں بس ، کسی ساتھی نیوز رپورٹر نے بتا دیا یہ ہوا ہے وہ تو باقی خبر وہ خود ہی بنا لیتے ہیں ۔

کیونکہ میں نے بھی خبریں اخبار میں چھ ماہ کیا ہے۔ اب کچھ تجربہ تو ہے نا
 
Top