ڈیٹا بیس کس طرح بنا تے ہیں‌

محمد فہیم

محفلین
بھا ئی اور بہنوں کو سلام
میں ادو فا رم بنا نے کی کو شش کر رہا ہو لیکن بن نہیں پا رہا کیا کو دوست فا رم ڈ یٹا بیس کے با رے میں بتا سکتا ہے کے یہ کس طر ح سے بنا یہ جا تا ہے
 

زیک

مسافر
ڈیٹابیس بنانے کا طریقہ آپ کے ویب ہوسٹ پر منحصر ہے۔ آپ کو ان کی آن لائن ہیلپ کے صفحوں سے پتہ چل جائے گا۔

اگر آپ بتائیں کہ آپ کس ہوسٹ پر فورم بنا رہے ہیں تو شاید آپ کی کچھ مدد کر سکوں۔
 
Top