ڈیٹا انٹری

دوست

محفلین
گوگل پر جاکر ڈیٹا اینٹری جابز لکھ کر سرچ کریں۔ آپ کو کئی ایک فری لانسر ویب سائٹس مل جائیں گی۔ وہاں ڈیٹا اینٹری کی جابز آتی رہتی ہیں۔ اپلائی کریں اور جاب حاصل کریں۔ ڈیٹا اینٹری سے مراد ڈیٹا کی ٹائپنگ بھی ہوسکتی ہے، کاپی پیسٹ بھی، بعض اوقات سکین شدہ پیج دیکھ کر ٹائپ کرنا، وغیرہ وغیرہ۔
 
Top