ڈیجیٹل کیلیگرافی: من الظلمات الی النور۔ اندھیروں سے روشنی کی طرف

فرخ نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 17, 2015

  1. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ۔۔۔
    انک سکیپ کے استعمال سے ایک اور کیلی گرافی:
    [​IMG]
    (گمراہی کے) اندھیروں سے (صراط مستقیم کی) روشنی کی طرف۔
    اسکی اورینجل فائل یہاں سے ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہے جو انک سکیپ میں بنائی گئی ہے۔۔۔۔۔

    والسلام و علیکم ور حمۃ اللہ۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 17, 2015
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    ماشاء اللہ
    بہت دل کش
    بہت دعائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    شکریہ نایاب۔۔۔۔ ھمیشہ خوش رہئیے۔۔۔۔۔۔
     
  4. عبدالحفیظ

    عبدالحفیظ محفلین

    مراسلے:
    240
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    بہت خوب جناب ماشاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,218
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    بہت خوبصورت خطاطی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    شکریہ افضل صاحب۔۔ خوش رہئے۔۔۔
     
  7. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    نوازش،،، اللہ خوش رکھے۔۔
     
  8. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
  9. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,537
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اعلیٰ فرخ بھائی۔۔۔ زبردست

    برائے توجہ فلک شیر بھائی۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ماشااللہ۔بہت شاندار ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر