ڈیجیٹل لائبریری : افسانہ "گنڈاسا"

السلام علیکم،

اردو محفل کی ڈیجیٹل لائبریری برقی کُتب کا ایک بہت مفید ذخیرہ ہے۔ آج جناب احمد ندیم قاسمی کا افسانہ "گنڈاسا" پڑھتے ہوئے نوٹ کیا کہ صفحہ 9 پر کُچھ پیراگراف غائب ہیں۔

http://www.urdulibrary.org/books/49-ahmad-nadeem-qasmi-ki-muntakhab-kahanian

"نہ بیٹی میں تو نہ سونگھوں گی"۔ ماں نے کہا "میرا تو روزہ مکروہ ہوتا ہے!"۔

"لو" مولا نے لٹھ کی ایک طرف گرا دیا۔ پانچوں آہستہ آہستہ ا س کی طرف بڑھنے لگے۔ ہجوم جیسے دیوار سے چمٹ رہ گیا۔ بچے بہت پیچھے ہٹ کر کمہاروں کے آوے پر چڑھ گئے تھے
۔

یہاں پہلی سطر کے بعد کُچھ مواد غائب ہے۔ ادھر ملا ہے


https://shehzads.wordpress.com/category/unicode/urdu-unicode/

سوچا ٹیم کو بتا دیا جائے۔

بہت شکریہ،
نوید

الف عین
ابن سعید
 
Top