ڈریم ویورکی طرز کا لائینکس کے لئے ویب ایڈیٹر

قیس

محفلین
السلام علیکم !

مجھے لینکس منٹ کے لئے ڈریم ویور کی طرزکا ایک ویب ایڈیٹر چاہئے اگر کسی دوست کو علم ہو تو از راہ کرم مدد فرمائیں اور پیشگی شکریہ قبول فرمائیں ۔ والسلام
 
حیرت کی بات ہے کہ آج بھی لوگ ویب ڈیزائننگ کے لیے وزی وگ ایڈیٹر ڈھونڈتے ہیں۔ بہر کیف کمپوزر کا نام ذہن میں آ رہے ہے، اس کے علاوہ بھی بے شمار دوسرے ٹول موجود ہیں، بس ذرا گوگل فرما لیں۔ :) :) :)
 

قیس

محفلین
السلام علیکم !
ابن سعید صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ اس سلسلہ میں مدد فرمانے کا ۔ لیکن مجھے ویب سائیٹ کا اتنا علم نہیں ہے اسلئے اس قسم کے پروگراموں کے ساتھ کام کرتا ہوں اسکے علاوہ اگر کوئی اور طریقہ ہو تو آپ ازراہ کرم راہنمائی فرما دیں آپ کا شکر گزار رہوں گا ۔ والسلام ، خاکسار
 

محمد سعد

محفلین
مجھے جن کا علم ہے، وہ کافی عرصے سے اپڈیٹ نہیں ہوئے۔
BlueGriffon
Amaya
ویسے میں نے سنجیدہ ویب ڈویلپمنٹ کے لیے ہمیشہ سادہ پروگرامنگ ٹیکسٹ ایڈیٹرز ہی استعمال ہوتے دیکھے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
 

محمد سعد

محفلین
ایک ویب پر مبنی ایڈیٹر بھی ملا ہے۔ زپ فائل ڈاؤن لوڈ کریں اور براؤزر میں چلائیں۔
Maqetta
ابھی خود آزما کر نہیں دیکھا۔ :D
 

قیس

محفلین
السلام علیکم ، اتنے زیادہ پروگراموں کے متعلق بتانے کے لئے شکریہ والسلامم
 
Top