ڈاکٹر لال خان کے کالم

ظفری

لائبریرین
ڈاکٹر لال خان کے بارے آپ کا ماہرانہ تبصرہ پڑھا ۔ ہمیشہ کی طرح آپ کی سیاسی اور علمی بصرت کا قائل ہوگیا ۔ :notworthy:

ڈاکٹر لال خان بہت عرصہ سے ایک political theoristکے طور پر مشہور ہیں۔کبھی ان کے کالم کے علاوہ ان کا تحقیقی کام کا بھی مطالعہ کیجئے گا ۔ :onthephone:
 
میرا کوئی تبصرہ نہیں ہے
صرف تعریف ہے
 
Top