ڈاکٹر اسرار احمد انتقال کر گئے۔۔۔ اناللہ واناالیہ راجعون

فرخ

محفلین
آج صبح صبح ہی یہ افسوس ناک خبر سن کر دل پریشان اور اداس ہوگیا۔۔۔۔۔۔
ایسے لوگ بہت کم پیدا ہوتے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب ان علما میں سے تھے، جو کسی مدرسے کے محتاج نہیں رہے، بلکہ اللہ جل شانہ نے انہیں اپنے فضل سے ایسا ذھن اور ذرائع عطا فرمائے، کہ انہوں‌ نے دین میں‌ذاتی تحقیق اور تدبر کیا۔

مجھے قیامت کی نشانیوں‌میں سے ایک بات یاد آرہی ہے ہے اور دل میں چبھ رہی ہے کہ اللہ تعالٰی علما کرام کو اُٹھا لے گا۔۔۔۔۔

اللہ تعالٰی انہیں جنت الفردوس میں‌بہترن جگہ اور مقام عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین
 

وجی

لائبریرین
انا اللہ وانا الیہ راجعون
جی ہم نے بھی صبح ہی یہ خبر سنی
اللہ ڈاکٹر صاحب پر رحم و مغفرت فرمائے آمین
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

دعا ہے اللہ تعالیٰ دین کے لئے اُن کی خدمات کو قبول فرمائے اور اُن کے درجات بلند فرمائے (آمین)
 

footprints

محفلین
كل من عليها فان ويبقى وجه ربك ذي الجلال ولاإكرام
إن لله ما أعطى وله ما أخذ وكل شيء عنده في كتاب

اللهم اغفر له وارحمه وأدخله مدخلا كريما (آمين)
 
Top