ڈائریکٹری ٹائپ سکرپٹ

پاکستانی

محفلین
السلام علیکم، مجھے ایک ٹیلی فون ڈائریکٹری ٹائپ منی سکرپٹ چاہیے، جس میں سرچ آپشن میں نمبر ٹائپ کر کے انٹر کرنے سے مطلوبہ نمبر اور Detail سامنے آ جائے۔


صاحبِ علم بھائیوں سے مدد کی درخواست ہے۔
 

راجہ صاحب

محفلین
وعلیکم اسلام
ایک ٹیلی فون ڈائریکٹری پاک ڈیٹا بیس نے لانچ کی ہے اور اس کے کوڈ بالکل فری ہیں
آپ اس لنک سے کوڈ لے سکتے ہیں اِن کو صرف آپ نے اپنے ویب سائٹ پر پیسٹ کرنا ہے

لیکن اس میں ایک بات ہے کہ جب سرچ کریں گے تو رزلٹ آپ کو پاک ڈیٹا بیس کے پیج پر ہی ملے گا
 
Top