چیمپئنز ٹرافی 2013 پہلا میچ انڈیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اگر تو اس مقابلے کے لیے کوئی دھاگہ کھولا گیا ہے تو اس کو اس میں منتقل کر دیا جائے
آج چیمپئنز ٹرافی 2013 کے سلسلے میں پہلا میچ ہے جو کہ انڈیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے انڈیا کو کھیلنے کی دعوت دی جو کہ اسے بہت مہنگی پڑ رہی ہے ابھی تک
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
158925.jpg
 

میر انیس

لائبریرین
ہم تو اپنے آفس میں بیٹھے ہیں بھائی تم لوگوں سے ہی میچ کا پتہ چل رہا ہے ورنہ جہاں ہم ہیں وہاں جراثیم سمیت سب کا آنا منع ہے۔
 
Top