چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

262109.png

چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کی ٹیم کا اعلان ہو گیا ہے. ٹیم میں اظہر علی اور عمر اکمل کی واپسی ہوئی ہے. جبکہ کامران اکمل کی چھٹی.
مکمل ٹیم یہ ہے:
سرفراز احمد (کپتان)، احمد شہزاد، اظہر علی، محمد حفیظ، بابر اعظم، شعیب ملک، عمر اکمل، عماد وسیم، فخر زمان، فہیم اشرف، محمد عامر، وہاب ریاض، جنید خان، حسن علی، شاداب خان

پاکستان کا پہلا میچ 4 جون کو بھارت کے خلاف ہے. پھر 7 جون کو ساؤتھ افریقہ کے خلاف اور 12 جون کو سری لنکا کے خلاف ہے.

حوالہ
 
انضی نے جب ویسٹ انڈیز ٹور کے لئے ٹیم کا اعلان کیا تھا تب ہی کہا تھا کہ چمپئینز ٹرافی میں اظہر علی واپس لایا جائے گا۔ معلوم نہیں پھر کیوں یہ واویلہ؟
باقی ٹیم لنکا سے مقابلہ کر سکتی ہے۔ اور جنوبی افریقہ یا انڈیا میں سے کسی ایک خلاف جیت بونس ہوگی۔ جس سے غالباً ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا نہیں پڑے گا۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top