چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

اے خان

محفلین
تو آپ "کتے " والی گلی میں مت جایا کریں نہ خان صاحب :)
میں اکثر کھیتوں کی طرف جاتا ہوں سارے کتے میرے انتظار میں بیٹھے ہوتے ہیں. گلی کے کتوں سے میں نہیں ڈرتا لیکن کھیت والے اکثر کاٹتے ہیں. اس لئیے ان سے ڈرتا ہوں.
 

زیک

تکنیکی معاون
اوہو۔۔۔ تو بیٹی کا ذکر ہے تو مطلب میرڈ ہیں۔ اور اولاد سے بڑھ کر کیا ثبوت ہوگا میرڈ ہونے کا۔ایویں بحث کر رہے ہیں آپ بھی۔

زیک بھائی ہمارے ہاں بچے پیدا کرنے سے پہلے شادی کرنے کا رواج ہے :p

اس صورت میں بھی ایک وقت شادی شدہ ہونے کا ثبوت ملتا ہے نہ کہ اب میریڈ ہونے کا
 

اے خان

محفلین
ایسا کیا پکایا تھا؟
صرف آملیٹ
شکر کریں آگے نہیں بھونکتا
ہاں یہ بات بھی ٹھیک ہے.
کھیتوں میں لالی وڈ سٹائل جاتے ہیں؟
سٹائل کا نہیں پتہ. سہ پہر کو اکثر کھیتوں کی طرف نکلتے ہیں. نظارہ دیکھنے
IMG_20170104_162914260_zpseuiog3qm.jpg

IMG_20170104_161548710_zpsrma9xnwt.jpg
 
Top