چوہدري پرويز الہی بھی کابينہ ميں شامل ، نائب وزير اعظم مقرر

اسلام آباد…چودھري پرويز الہی کو نائب وزيراعظم مقررکر ديا گيا جس کا نوٹيفکيشن بھي جا ري کر ديا گيا ہے ?اس حوالے سے جاري ہونے والے نوٹيفکيشن کے مطابق پرويز ال?ہي کو وزيراعظم کے اختيارات حاصل نہيں ہونگے? مسلم ليگ ق کے 8 وفاقي وزراء اور 7 وزرائے مملکت بھي کابينہ ميں شامل ہو چکے ہيں جس حلف بھي اٹھا چکے ہيں جن سے صدر آصف علي زرداري نے حلف لے لياکابينہ ڈويژن کي طرف سے جاري نوٹي في کيشن کے مطابق چودھري پرويز الہ?ي آئندہ ہدايات تک فوري طور پر ڈپٹي وزيراعظم ہوں گے اور انہيں کسي بھي طرح وزيراعظم کے اختيارات حاصل نہيں ہوں گے ، نوٹي في کيشن ميں کہا گيا ہے کہ چودھري پرويز الہي? کے پاس وفاقي وزيربرائے دفاعي پيداوار وصنعت کا عہدہ بھي ہو گا، اس سے قبل ايوان صدر ميں نئے کابينہ ارکان کي حلف برداري کي تقريب ہوئي جس ميں وزيراعظم راجہ پرويز اشرف ، وفاقي وزراء ، مسلم ليگ ق کے رہ نما چودھري شجاعت ، اور ديگر ارکان موجود تھے ،مسلم ليگ ق کے حلف اٹھانے والے وفاقي وزراء ميں چودھري وجاہت ، وقاص اکرم ، غوث بخش مہر، سردار بہادر خان سہڑ ، سردار طالب نکئي، انور علي چيمہ ، جام محمد يوسف اور لياقت عباس بھٹي شامل ہيں جب کہ وزرائے مملکت ميں خواجہ شيراز، اکرم مسيح گل، آصف توصيف ،سردار شاہ جہاں يوسف ،نعمان لنگڑيال ، سعيد خان مندوخيل اور غياث ميلہ شامل ہيں? ، کابينہ ڈويژن کي طرف سے وزيراعظم کے 6 مشيروں کے بھي نوٹي في کيشن جاري کيے گئے ہيں جن کے تحت حامد يار ہراج ، حسين لغاري، سيد قاسم شاہ ، نصير خان مينگل ، شيراز نذير، چودھري امتياز احمد رانجھا وزيراعظم کے مشير ہوں گے?

لنک
 

الف نظامی

لائبریرین
دو پرویزوں کا ملنا دھرتی کی ڈبل تباہی ہے۔
اوپڑ دی اینکس دی گڑ گڑ دی بے دھیانا دی رینٹل دی دال آف گوجر خان اینڈ گجرات۔
 
Top