چوکنڈی مقابر : آئیں آپ کو ایک تباہ ہوتے ورثے کی سیر کرواؤں

امجد میانداد نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 15, 2013

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    السلام علیکم،

    آج میں آپ کو سیر کرواؤں گا چوکنڈی قبرستان کی، جو کہ ں لانڈھی کراچی میں نیشنل ہائی وےپر فاسٹ ورچوئل یونیورسٹی کے قریب ہی واقع ہے۔
    چوکنڈی قبرستان کی قبریں جوکھیو قبائل سے منسوب کی جاتی ہیں لیکن اس کے علاوہ دیگر بلوچ قبائل کی قبریں بھی ہیں وہاں۔ چوکنڈی قبرستان میں موجود تاریخی قبروں کی تعمیر 15ویں صدی عیسوی سے 17ویں صدی عیسوی تک ہوتی رہی۔ چوکنڈی کے معنی چار کونوں کے ہیں اور یہ نام بھی شاید اسی لیے استعمال کیا گیا کہ قبر کے چار ہی کونے ہوتے ہیں ۔ اس کے علاوہ مقبروں کی تعمیر میں بھی تقریباََ چار کونوں والے پتھر ہی استعمال کیے گئے ہیں۔ قبروں کی تعمیر میں پیلے رنگ کا پتھر استعمال کیا گیا ہے جو ٹھٹھہ کے قریب جنگ شاہی سے حاصل کیا گیا جو کہ اب بھی وہا ں پایا جاتا ہے۔ سب سے خوبصورت مقابر کثیر منزلہ یا تواترمنزلہ ڈیزائن میں بنے ہوئے ہیں۔ یہ مستطیل نما قبریں تقریباََ اڑھائی فٹ چوڑی، پانچ فٹ تک لمبی اور چار سے چودہ فٹ تک بلند ہیں۔ اس میں قبر کے چااروں طرف استعمال کیے گئے پتھر پہ انتہائی خوبصورت نقش نگاری کی گئی ہے۔ مردوں کی قبریں پر خوبصورت کلاہ نما ڈیزائن بنائے گئے ہیں اور اس کے علاہ تلوار بازی ، گھڑ سواری اور تلوار اور خنجر وغیرہ کے نقش پائے جاتے ہیں جبکہ خواتین کی قبروں پر خوبصورت زیورات کنندہ کیے گئے ہیں جس سے مرد و زن کی قبر کی با آسانی شناخت ممکن ہے۔

    اس قسم کی قبریں چوکنڈی کے علاوہ ملیر، میرپور ساکرو، مکلی ، سیہون شریف وغیرہ میں بھی پائی جاتی ہیں۔

    اس میں انتہائی افسوس ناک امر یہ ہے کہ حکومت کی طرف سے اس خوبصورت ورثے کی حفاظت کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا ۔ بلکہ جو چیز مزید افسوس کا باعث بنی وہ پچھلی حکومت میں اس قبرستان کی اراضی اور اس سے ملحقہ اراضی کا کچھ لوگوں کو کو کارخانوں اور دیگر تجارتی مقاصد کے لیےدیاجانا ہےجن پہ فوراََ ہی کارخانوں کی تعمیرات بھی ہو چکی ہیں۔ پھر اس کے علاوہ یہ قبرستان دورِ حاضر کی ضرورتیں بھی بحثیتِ قبرستان پوری کر رہا ہے۔ یعنی یہاں اب بھی مردے دفنائے جاتے ہیں جن میں میرا ایک عزیز بچہ بھی شامل ہے۔


    اب آپ کو آج سے کئی سال پہلے میرے کیمرے سے لی گئی تصاویر کے ذریعے سیر کرواتا ہوں۔
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 15, 2013
    • زبردست زبردست × 10
    • معلوماتی معلوماتی × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    یہ قبریں تقریباََ مرد حضرات کی ہیں کیوں کہ ان کی چوٹی پر تاج اور کلاہ بنی ہوئی واضع ہے۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 14
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 14
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    حیران ہوں دیکھ کر کہ اس دور میں جب سائینٹیفک آلات بھی نہیں تھے تو کئی تہوں پر مشتمل یہ ڈیزائن کیسے کریدے گئے ہوں گے کہ باقی لئیرز کے ڈیزائن کو نقصان بھی نہیں پہنچا۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    یہ لکڑی نہیں اور نہ ہی موم ہے جناب، یہ صدیوں کی سختی لیے سمندری پتھر ہے جو نقش کاری کی نزاکت کے بعد بھی صدیوں سے حالات اور موسموں کی سختی کا مقابلہ کیے ہوئے ہے۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 14
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 16
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 13
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 14
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 14
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    یہ کسی خاتون کی قبر ہے بریسلیٹس واضع ہیں۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • متفق متفق × 2
  15. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    اندرونی منظر

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 12
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اک بار پھر چھا گئے ہیں جناب :)
    بہت ہی زبردست تصاویر
    شراکت کا شکریہ
    شاد و آباد رہیں
     
    • متفق متفق × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر