1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

یاس چلے چلو جہاں لے جائے ولولہ دل کا

عبدالحسیب نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 14, 2013

  1. عبدالحسیب

    عبدالحسیب محفلین

    مراسلے:
    1,109
    موڈ:
    Shh
    چلے چلو جہاں لے جائے ولولہ دل کا​
    دلیلِ راہ محبت ہے فیصلہ دل کا​
    ہوائے کوچہ قاتل سے بس نہیں چلتا​
    کشاں کشاں لیے جاتا ہے ولولہ دل کا​
    دکھا رہا ہے یہ دونوں جہاں کی کیفیت​
    کرے گا ساغرِجم کیا مقابلہ دل کا​
    کسی کے ہو رہو اچھی نہیں یہ آزادی​
    کسی کی زلف سے لازم ہے سلسلہ دل کا​
    پیالہ خالی اٹھا کر لگا لیا منہ سے​
    کہ یاس کچھ تو نکل جائے حوصلہ دل کا​
    -یاس یگانہ چنگیزی​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 3
  2. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    واہ واہ۔ خوب ہے جناب۔ دلکش غزل۔
    مزید غزلیات کا انتظار رہے گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. عبدالحسیب

    عبدالحسیب محفلین

    مراسلے:
    1,109
    موڈ:
    Shh
    شکریہ مزمل شیخ بسمل بھائی

    انشاء اللہ جلد ہی اور بھی یاس صاحب کا کلام پیش کیا جائے گا یہاں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہت خوب

    پیالہ خالی اٹھا کر لگا لیا منہ سے
    کہ یاس کچھ تو نکل جائے حوصلہ دل کا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,932
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ جناب خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. عمراعظم

    عمراعظم محفلین

    مراسلے:
    1,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت خوبصورت کلام۔ شکریہ شریکِ محفل کرنے کے لئے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. عبدالحسیب

    عبدالحسیب محفلین

    مراسلے:
    1,109
    موڈ:
    Shh
    شکریہ جناب
     
  8. عبدالحسیب

    عبدالحسیب محفلین

    مراسلے:
    1,109
    موڈ:
    Shh
    پسندیدگی کے لیے شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. عبدالحسیب

    عبدالحسیب محفلین

    مراسلے:
    1,109
    موڈ:
    Shh
    پسندیدگی کے لیے شکریہ
     
  10. منہاج علی

    منہاج علی محفلین

    مراسلے:
    78
    کمال غزل ہے!
     

اس صفحے کی تشہیر