چلے تھے گھر سے مگر راستہ سَفر مِیں نہ تھا - (اَدُھوری غزل)

عؔلی خان

محفلین
*~* اَدُھوری غزل *~*

چلے تھے گھر سے مگر راستہ سَفر مِیں نہ تھا
یُوں بے خَبَر ہیں جہاں سے، یہ کُچھ خَبَر مِیں نہ تھا
شَجر سے گِر کے وہ پتّے کُچھ اِیسے روندے گئے
وَجُود ہی کبھی اُن کسی شَجر مِیں نہ تھا


© عؔلی خان – www.AliKhan.org/book.pdf
 
Top