چراغ حسن حسرت-ہم تم کو نہیں بھولے

راشد اشرف

محفلین
چراغ حسن حسرت-ہم تم کو نہیں بھولے

سرورق، فلیپ اور فہرست اس لنک پر ملاحظہ کیجیے:
https://groups.google.com/forum/#!s...سن$20حسرت/bazmeqalam/1QJugInV_Lk/aVwpnrosmXkJ

فن صحافت کی آبرو، ایک عہد ساز انسان مولانا چراغ حسن حسرت پر مختلف مشاہیر اور ان کے ہم نوالہ و ہم پیالہ احباب کے تحریر کردہ دلچسپ اور مسکراتے مضامین۔خودنوشتوں سے حسرت پر ابواب ۔
یہ وہ تحریریں ہیں جن میں سے بیشتر 60 سے 80 برس پیشتر مختلف جرائد میں شائع ہوئی تھیں اور جو اب یکسر نایاب ہوچکی ہیں ۔
ان سب کواس کتاب میں یک جا کردیا گیا ہے۔

حاجی لق لق، میجر جنرل ریاض الدین شمیم، میجرجاوید خٹک، محمود نظامی،منٹو، احمد ندیم قاسمی، شاد امرتسری،اے حمید، صوفی تبسم،ضمیر جعفری،کرنل مسعود احمد، شورش کاشمیری،ظہیر بابر، ایم سعید اختر،احمد بشیر،مظفر علی سید و دیگر کے حسرت پر لکھے دل لبھاتے، گدگداتے مضامین و خاکے فرزند حسرت، ظہیر الحسن جاوید اور ماہرِ حسرت ڈاکٹر طیب منیر کے مضامین سے مزین
صفحات: 490
بزم تخلیق ادب کراچی سے شائع ہوگئی ہے۔
قیمت: 600

ویلکم بک پورٹ اور فضلی سنز
اردو بازار کراچی پر دستیاب ہے
Welcome: 021-32639581
Fazli Sons: 0335-3252374

عنقریب لاہور و جہلم میں بھی دستیاب ہوگی:
لاہور میں دستیابی:کتاب سرائے لاہور 042-37239884
جہلم بک کارنر، جہلم:0321-5440882

ہندوستان میں محمد انیس الدین صاحب کے پاس
پندرہ روز تک دستیاب ہوگی
anis_riz@yahoo.com
رابطہ نمبر: :9422884848

امریکہ یا دنیا بھر میں کہیں بھی کتاب کی ترسیل کے لیے درج ذیل ای میل پتے پر اٹلانٹس پبلی کیشنز کے فاروق احمد صاحب سے رابطہ کیا جاسکتا ہے:
atlantis@cyber.net.pk
 
Top