کیا اردو کی پی ڈی ایف نستعلیق فونٹ میں نہیں بنائی جاسکتی؟؟
میں نے علوی، فیض لاہوری اور جمیل نوری نستعلیق میں پی ڈی ایف بنانے کی کوشش کی تو ہر بار فونٹ کا ایرر آتا ہے۔ میں پی ڈی ایف ایڈوب ایکروبٹ میں بناتا ہوں۔
جس فونٹ میں پی ڈی ایف بنائی گئی ہو کیا وہ فونٹ ہر اس کمپیوٹر میں ہونا ضروری ہے جہاں وہ پی ڈی ایف پڑھنی ہو؟؟؟