پی ایچ پی بی بی 3 کے لئے ایڈونسڈ ایڈیٹر کی ضرورت

چاند بابو

محفلین
مجھے اپنے فورم اردونامہ جو کہ کامیابی کے ساتھ پی ایچ پی بی بی تھری اور اپنی ہوسٹنگ پر منتقل ہو چکا ہے، کے لئے ایڈوانسڈ بی بی کوڈ ایڈیٹر کی ضرورت ہے جیسا پی ایچ پی بی بی 2 میں تھا یا جیسا یہ وی بلٹن میں ہے۔
کیا کوئی دوست میری مدد کر سکتا ہے۔
 

فخرنوید

محفلین
جی ہاں! جناب صرف 10 ڈالر فی گھنٹہ کے حساب سے چارگ کروں گا . اس میں 5 ڈالر زرداری کے ہیں.
 

چاند بابو

محفلین
اچھا تو یہ کام آپ کتنے گھنٹے میں مکمل کریں گے اور کیا یہ پاکستان سے باہر نہیں ہو سکتا ہے کم ازکم 5 ڈالر گھنٹہ بچت ہی ہو جائے؟
 

اظفر

محفلین
میں خود کسی ایڈوانس ایڈیٹر کی تلاش میں‌ہوں‌۔ نبیل کو تلاش کرو وہ کچھ بہتر بتا سکتے ہیں
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں پہلے بھی کئی مرتبہ عرض کر چکا ہوں کہ پی ایچ پی بی بی 3 کی سپورٹ القلم پر دستیاب ہے۔ میں اب پی ایچ پی بی بی پر کام نہیں کر رہا ہوں۔
 
Top